ننکانہ صاحب میں دھند کی وجہ سے ٹریفک حادثہ ص ( 3 افراد جاں بحق اور 12 افراد شدید زخمی )ننکانہ صاحب میں دھند کی وجہ سے ٹریفک حادثہ ص ( 3 افراد جاں بحق اور 12 افراد شدید زخمی )

دھند کی وجہ سے شہریوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے خاص طور پر ٹریفک کے بہت سے مسائل سامنے آرہے ہیں ۔

دھند  میں حادثہ

آج کی تازہ خبر کے مطابق آپ کو بتاتے چلیں کہ آج ننکانہ صاحب میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کے بہت سے مسائل سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے آج بھی بہت ہی بڑا حادثہ سامنے آیا ہے ۔

یہ حادثہ ننکانہ صاحب کے قریبی علاقہ میں پیش آیا ہے ۔ یہ حادثہ اس وجہ سے ہوا کیونکہ ڈرائیورز کو گاڑی چلاتے ہوئے دھند کی وجہ سے آگے والی گاڑیاں بلکل بھی نظر نہیں آرہی تھیں اور اسی وجہ سے ایک گاڑی دوسری سے ٹکرائی اور پھر پیچھے والی گاڑیاں بھی ان گاڑیوں سے ٹکرائیں ۔

جس کی وجہ سے موقع پر ہی 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 7 سے زائد شدید زخمی  ہوئے ۔

حادثہ میں متاثر افراد کی شناخت

حادثہ میں متاثر افراد کی شناخت ان تمام زخمیوں کو اب قریبی شاہ کوت سے  ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے ۔ مزید معلومات کے مطابق یہ کہ جہ 3 افراد تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں ان کی شناخت درج ذیل ناموں سے کی گئی ہے :

نام : سجاد ، عمر : 14 سال

نام : وقاص ، عمر : 20 سال

نام : شکیل ، عمر : 20 سال

اسی طرح جو افراد زخمی ہوئے  تھے ، بتایا جا رہا ہے کہ ان  میں 2 خواتین اور 10 افراد شامل تھے ۔ اور ان کو بھی شاہ کوٹ کے ہسپتال کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *